top of page
تدریس اردو کا صوتی طریقہ
Sat, 12 Nov
|karachi
Who should attend? Urdu subject teachers of Pre-Primary and Primary level
Registration is closed
See other eventsTime & Location
12-Nov-2022, 10:00 am – 2:00 pm
karachi, P.E.C.H.S. Block 2 PECHS, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan
About The Event
1.
اُردو ہماری قومی زبان ہے اور اُردو کی ترقی ہماری ترقی ہے۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ بچوں کو زبان میں لکھنا اور پڑھنا سکھانا ایک خاصہ مشکل اور تھکادینے والا کام ہے۔ اُردو زبان پر تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچوں کو اُردوزبان لکھنے پڑھنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بچے اُردومیں دلچسپی نہیں رکھتے یا بہت کم دلچسپی لیتے ہیں ۔ اس تربیتی ورکشاپ میں اساتذہ کو طریقہ تدریس کے جدید اور انتہائی دلچسپ طریقے سکھائے جائیں گے۔ جس کے بعد بچوں کا سب سے پسندیدہ مضمون اُردو ہوگا۔ اور اساتذہ کو اُردو سکھانا سب سے ذیادہ آسان اور دلچسپ کام لگے گا۔
bottom of page